ترکی کی داعش کے خلاف شام میں کارروائی

ترکی نے خود کو شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کے لیے شمالی شام میں مزید ٹینک بھیجے ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ٹینک شمالی شام میں ترکی کے سرحدی گاؤں کیلیس سے داخل ہوئے۔ ٹینکوں کے داخلے کے بعد شام کے علاقے میں سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جس کے بعد علاقے میں دھویں کے بادل چھا گئے ۔۔

Turkey army in Syria 2

علاقے میں ترک فوج کی پیش قدمی کے بعد شہریوں کوعلاقے سے نقل مکانی کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔ ترک فوج کی یہ کارروائی جرابلس سے 55 کلومیٹر جنوب مغرب میں کی جا رہی ہے۔ ترک حمایت یافتہ باغیوں کے مطابق ترکی کے 30 ٹینک اور سو سے زائد فوجی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: