ائیر پورٹس پر پروٹوکول خریدئیں۔۔۔

ائیر پورٹس پر مسافروں کی لمبی لمبی قطاروں سے بچنے، سیکیورٹی اور چیکنگ کی اذیت سے بچنے اور جہاز کی اپنی سیٹ پر جلد پہنچنے کے لئے فاسٹ ٹریکنگ سسٹم آگیا۔ برطانیہ کے ہیتھرو اور گیٹ واک ائیر پورٹس پر فاسٹ ٹریکنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ہے۔ وہ مسافر جو لمبی لمبی لائنوں کے جھنجھٹ میں پھسنا نہیں چاہتے وہ تھوڑی سی زیادہ فیس دے کر ان مسائل سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ یعنی تھوڑے سے ڈالر خرچ کریں۔ پروٹوکول خریدیں اور مسئلے سے نکل جائیں۔ فاسٹ ٹریک آپشن کو برطانیہ کے علاوہ یورپ کے مزید ائیر پورٹس پر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ وہ مسافر جو ایکسٹرا فیس دیتے ہیں تو وہ آٹومیٹک اسمارٹ سسٹم استعمال کرتے ہیں چیکنگ پوائنٹس پر بھی ان کی چیکنگ نہیں ہوتی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: