امریکا اور چین نے ماحولیاتی ڈیل کی توثیق کردی

امریکی صدر براک اوباما نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ہمراہ ماحولیات سے متعلق ڈیل کی توثیق کردی ہے۔

چین کے شہر ہانزو میں شروع دو روزہ جی 20 کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ جس میں شرکت کے لیے صدر اوباما بھی چین پہنچے ہیں۔ اس موقع پر امریکا کی جانب سے پیرس ڈیل کی توسیع کا اعلان کیا گیا۔

گلوبل وارمنگ سے متعلق پیرس ڈیل گزشتہ برس طے پائی تھی جس کے مطابق عالمی رہنماؤں نے سال 2050 تک دنیا کے درجہ حرارت میں اوسط اضافے کو دو ڈگری تک محدود کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکی اور چینی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے بقیہ ملکوں سے کہا ہے کہ وہ بھی انکے نقش قدم پر چلیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: