92نیوز کی اینکر اسپتال سے ڈسچارج

لاہور میں تحریک انصاف کے احتساب مارچ کی کوریج کرتے ہوئے پرائیویٹ ٹی وی چینل 92 کی اینکرپرسن ارضیٰ خان کرین سے گرگئی۔

پرائیویٹ ٹی وی چینلز میں ریٹنگ کی دوڑ میں خواتین اینکرز کو کرین پر چڑھانے کا رواج پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے آج یہ واقعہ پیش آیا۔

ارضی خان بھی اپنے سینئرز کی ہدایت پر کرین پر چڑھ کر براہ راست بیپر دے رہی تھیں کہ حبس اور گرمی کی وجہ سے چکرا کر نیچے آگریں۔

انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد ان کی حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: