دبئی: بغیر ڈرائیور بس سروس کا آغاز

دبئی نے بغیر ڈرائیور بس سروس کا آغاز کردیا ہے۔

بجلی سے چلنے والی گاڑی کی ایک ماہ تک آزمائش کی جائے گی۔

10 نشستوں پر مشتمل گاڑی نے پہلا 700 میٹر کا سفر اندورن شہر میں برج الخلیفہ کے قریب مکمل کیا۔

فرانسیسی گروپ ایزی مائیل اور دبئی بیسڈ کمپنی ’’اومنکس‘‘ کی جانب سے تیار کردہ بجلی سے چلنے و الی منی بس 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: