رنبیر ماوارا حسین کی خواہش

پاکستانی اداکارہ ماوارا حسین نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ فلم برفی کے سٹار رنبیر کپور کے ساتھ کام کریں۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا خواہشات میں سرفہرست ہے۔ امید ہے کہ رنبیر کپور کے ساتھ کرنے کا موقع جلد ہی مل جائے گا۔

ماوارا کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے کہا جارہا تھا وہ رنبیر کپور کے ساتھ ملاقاتیں کررہی ہیں۔

ماوارا کا کہنا ہے کہ وہ ہر ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے  کیلئے تیار ہیں، ابھی وہ اس مقام پر نہیں پہنچیں کہ ڈائریکٹرز کا انتخاب کریں۔

انہوں نے بھارت میں مزید کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

فلم صنم تیری قسم سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے والی ماوارا حسین نے رنبیر کپور سے ملاقاتوں کی تردید کی ہے۔

انہوں نے سورج پنچولی  کے ساتھ دوستی کی رشتے میں بدلنے کی خبروں کی بھی تردید کی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: