جھڑتے بالوں کا آسان علاج

خواتین کو جھڑتے بالوں کے مسائل کا اکثر سامنا رہتا ہے لیکن اب اس کا بہتر اور آسان حال ممکن ہے۔
ایک چائے کا چمچ لونگ کا تیل ،ایک چائے کا چمچ سفیدے کا تیل اور پانچ کھانے کے چمچے ناریل کے تیل کو مکس کر لیں،
ہر زور رات کو سونے سے پہلے بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگا لیں
صبح اٹھ کر بالوں کو شیمپو سے دھو لیں،
بیس دن کے مسلسل استعمال سے بال گرنا بند ہوجائیں گے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: