فوڈ الرجیز بچوں کےلیے انتہائی مضر

امریکی ماہرین نے کہا کہ فوڈالرجیز بچوں میں دمہ کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔۔
امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جن بچوں کو مختلف غذاوں جیسے ،مونگ پھلی،دودھ،ڈبل روٹی ،انڈے اور دیگر اشیا سے الرجی ہوتی ہے ایسے بچون کو دمہ کے امکانات بڑھ  جاتے ہیں ۔۔
ماہرین کا کہنا ہے یہ تحقیق بچوں کو الرجیز اور دمہ کے متعلق حقیقی وجوہات جاننےاور موثر علاج کےلیے اہم ترین پیشرفت ثابت ہو گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: