38نہیں 33ہزار قیدی چھوڑے، عالمی میڈیا جھوٹا

ترکی کی وزارت قانون و انصاف نے بیان جاری کیا ہے کہ ناکام بغاوت کے بعد ہزاروں قیدیوں کو جیلوں میں منتقل کیا گیا جس کی وجہ سے جیلوں میں جگہ کم پڑ گئی تھی۔ اس وجہ سے اچھے چا چلن والے 33ہزار 838قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

ترک وزارت کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی سے متعلق عالمی میڈیا کی خبریں جھوٹی ہیں ۔ عالمی میڈیا میں 38ہزار قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے خبریں غلط ہیں۔

وزیر برائے قانون و انصاف بزداگ نے کہا ہے کہ ان مجرموں کی سزائیں معاف نہیں ہوئی بلکہ ان کو پے رول پر چھوڑا گیا ہے۔ تاہم ان قیدیوں میں کوئی بھی ایسا قیدی نہیں جنہوں نے یکم جولائی2016کے بعد کوئی جرم کیا ہو۔

اس سے قبل جمعرات کو ترکی کی وزارت نے بیان جاری کیا تھا کہ انہوں نے مختلف محکموں سے 43000افراد کو بغاوت میں ملوث ہونے پر عہدوں سے ہٹایا ہے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: