یوایس اوپن ،رافیل نڈال تیسرے مرحلے میں داخل

یوایس اوپن کے دودفعہ کے چمپیئن رافیل نڈال نے اٹلی کے آندریاس سیپی کو 0-6، 5-7 اور 1-6 سے شکست دی ۔

اسٹیڈیم میں 150 لاکھ ڈالر کی لاگت سے بنائی گئی چھت کو میچ کے دوسرے سیٹ میں بارش کے باعث پہلی دفعہ استعمال میں لایا گیا۔

یوایس ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘میچ کو 7 منٹ اور 22 سیکنڈز کے لیے روکا گیا جبکہ چھت کو 5 منٹ اور 35 سیکنڈز کے لیے بند کیا گیا’۔

رافیل نڈال تیسرے مرحلے میں روس کے آندرے کزنیسٹوف سے مدمقابل ہوں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: