جسٹن بیبرکے 8 ریکارڈ, دنیا کے پہلےگلوکار

کم عمری میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکار جسٹن بیبر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

گلوکار آئندہ سال کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن میں آٹھ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔

جن میں ایک ہفتے میں سب سے زیادہ گانا سننے ،ایک ہفتے میں سب سے زیادہ البم ڈاؤن لوڈ کرنے ،ایک ساتھ برطانوی چارٹ بسٹر میں ٹاپ تھری پوزیشن حاصل کرنے والےاور ٹوئٹر  پر سب سے زیادہ فلوورز رکھنے والی مرد شخصیت سمیت دیگر اعزازات وہ حاصل کرچکے ہیں۔

جسٹن بیبر اس سے قبل بہت سے  ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ دو ہزار سترہ آٹھ ستمبر کو منظر عام کردیا جائے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: