فضول خرچ خواتین کی لئے بری خبر

’’آئی بیگ 2‘‘ کہلانے والا یہ خوبصورت پرس خواتین کے لیے ہیں جس کی اصل خوبی یہ ہے کہ جیسے ہی اسے معلوم ہوتا ہے کہ اسے استعمال کرنے والی خاتون فضول خرچی کرنے کا ارادہ کررہی ہے یہ خود بخود لاک ہوجاتا ہے۔

اس مقصد کے لیے یہ ایک عدد اوپن سورس آرڈینو یونو مائیکروپروسیسر، وائبریشن موٹرز، ٹائمر، بلیو ٹوتھ، آر ایف آئی ڈی اور ایل ای ڈی روشنیوں سے لیس ہے۔

استعمال سے پہلے اسے ان تمام جگہوں، مقامات اور اوقات کے بارے میں پروگرام کیا جاسکتا ہے کہ جب اور جہاں خواتین کے لیے خود کو خریداری سے روکنا ممکن نہیں رہتا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: