مقبوضہ وادی میں کرفیو،عالمی عدالت میں درخواست

بھارتی فوج  کے کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی میں قیمتی اشیا کی لوٹ مار ، نوجوان کو گرفتار کیے جانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔خواتین سے بدتمیزی اور تشدد کے واقعات عام ہیں۔

8 جولائی سے شروع ہونے والی نئی تحریک میں اب تک شہادتوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں۔

بھارتی فوج کی بربریت  کے خلاف کشمیری رہنما اور عوام اپنے آزادی کے عزم پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ حریت کانفرنس نے احتجاج اور ہڑتال کی کال میں8 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔

مقبوضہ کشمیرمیں قابض فوج کے ظلم وستم کی گونج یورپ تک پھیل گئی ہے۔

برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنےکشمیر کونسل کا احتجاج کیا گیا،

مظاہرین نےبھارتی مظالم کے خلاف پلے کارڈز رکھے گئے جن پر اقوام متحدہ اور یورپی یونین سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: