الطاف حسین کے خلاف ایم کیو ایم کی قرارداد

پاکستان مخالف نعروں اور تقریروں کے بعد متحدہ قومی موومنٹ آج الطاف حسین کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کرے گی۔

بدھ کے روز ایم کیو ایم کے ایک اہم اجلاس میں پارٹی کے آئین تبدیلی اور الطاف حسین کے خلاف قومی اسمبلی میں مزامتی قرار دار لانے کافیصلہ کیا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو لندن سے کی جانے والی تقریر ملکی قومی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف تھی۔ پارٹی کے کئی رہنما اس سے لا تعلقی کا اعلان کرچکے ہیں۔ اور اب اس تقریر کے خلاف مذمتی قرار دار اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے اس تقریر کے خلاف برطانیہ سے رابطہ کیا ہوا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: