فیصل آباد میں کومبنگ آپریشن،6 دہشت گردگرفتار

ملک بھر میں دہشتگردون کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ پنجاب میں کے بڑے اور صنعتی شہر فیصل آباد اور آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی فورسز نےکومبنگ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد وں کوگرفتار کرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں خودکش بمباروں کے سہولت کارشامل ہیں۔ بعض دہشت گرد 2014 سے واچ لسٹ پر تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: