بورے والا پی پی 232:  مسلم لیگ  ن  نے میدان مار لیا

بورے والا کے حلقہ پی پی 232 سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار یوسف کسیلیہ نے میدان مار لیا ہے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ نے اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کی امیدوار عائشہ نذیر جٹ کو 1056 ووٹوں سے شکست دی۔ یوسف کسیلیہ 51323 لے کر ضمنی الیکشن میں کامیاب ہو چکے ہیں جبکہ عائشہ نذیر جٹ نے 50267 ووٹ حاصل کئے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: