انڈیا میں 12 سالہ لڑکی کا گینگ ریپ کے بعد قتل

ہندوستان کے شہر کولکتہ میں ایک نامور آن لائن کیب کے 2 ڈارئیوروں کو ایک 12 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کولکتہ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے لڑکی کو رات بھر گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا، اور اس کی لاش کو پل کے نیچے ایک نالے میں پھیک دیا۔

پولیس عہدیدار کا کہنا تھا کہ ہارے اسٹریٹ پولیس اسٹیشن نے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا اور ملزمان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: