سال کا آخری سورج گرہن کل ہوگا

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغازصبح 11 بج کر 13 منٹ پر ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن صرف براعظم افریقہ اور گرد و نواح کے کچھ علاقوں ہی میں دیکھا جاسکے گا۔

مڈغاسکر، عرب، وسطی افریقہ اور ملحقہ علاقوں میں سورج گرہن زیادہ نمایاں ہوگا اور ان میں سے بعض مقامات پر مکمل سورج گرہن ہوگا

تاہم پاکستان میں کہیں سے بھی یہ سورج گرہن دیکھا نہیں جاسکے گا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: