تیس سال بعد بچوں کی پیدائش جدید ٹیکنالوجی سے ہو گی

معروف سائنس دان  ہنری ٹیگیلے کے مطابق، اگلے 30 برسوں کے دوران بچوں کی پیدائش کے لیے جنسی ملاپ کا رجحان ختم ہو جائے گا

کیونکہ تب تک ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کرچکی ہو گی کہ بچوں کو ڈیزائن کرنا عام ہوجائے گا۔

متوقع والدین لیبارٹری جائیں گے اور اپنے اسپرمز اور اسکن سیلز کی صورت اپنا خام مال مہیا کریں گے اور پھر سائنس دان ان کا پسندیدہ جنین انہیں پیش کریں گے۔

دی اینڈ آف سیکس اینڈ دی فیوچر آف ری پروڈکشن کے عنوان سے شائع ہونے والے مضمون کے مطابق میڈیکل اور قانونی ماہر، ہنری ٹی گریلے کا کہنا ہے کہ مستقبل میں یہ سروس قانونی حیثیت اختیار کرجائے گی اور اس پر اس قدر کم لاگت آئے گی کہ نہ صرف امیر افراد بلکہ ہر شخص اس سے مستفید ہوسکے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: