مردم شماری کرانی ہے جنگ نہیں لڑنی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مردم شماری کی ساکھ کیلئے فوج کی شمولیت ضروری ہے۔ جس پر جسٹس قاضی فائز کا اظہار برہمی کہتے ہیں کیا۔ حکومت کی اپنی کوئی ساکھ نہیں؟ حالات ایسے رہے تو 2018 کے الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مردم شماری حساس معاملہ ہے۔ جسٹس قاضی عیسی فائز نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہر معاملے کو حساس کہہ کر ٹال دیتی ہے۔ مردم شماری کرانی ہے جنگ نہیں لڑنی۔ ایسے حالات میں 2018 کے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت اپنے ریماکس میں کہا کہ لاہور اور بڑے شہروں میں فوج کی سیکورٹی کیوں ضروری ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہاکہ معاملہ پر اعلی حکام سے بات کروں گا اور معاملے کی حساسیت سے بھی آگاہ کروں گا۔ کیس کی سماعت ستمبر کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔    ا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: