کربلا‘شادی کی تقریب میں خودکش حملہ‘ 18 افراد ہلاک

عراقی شہر کربلا کے نواحی علاقے عین التمر میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق کربلا شہر کے علاقے عین التمر میں 5 خودکش بمبار بارودی جیکٹوں، گرینیڈ اور رائفلوں سے لیس ہو کر ایک شادی کی تقریب میں حملہ آور ہوئے

جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 26زخمی ہوگئے، حملہ آوروں میں سے ایک خود کو دھماکے سے اڑانے میں کامیاب ہوگیا

جبکہ باقی 4 فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے،

داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہےْ

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: