کنواروں کا گاؤں

چین میں ایک انوکھا گاؤں ایسا بھی جونہ صرف کنواروں کا ہے بلکہ اس کے رہائشی تمام کے تمام مرد ہیں۔
لاویا نامی یہ گاؤںمشرقی چین میں واقع ہے ۔ 2014
میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق یہاں کی کل 1600 کی آبادی میں 30 سے 55 سال کی عمر کے 112 کنوارے مرد تھے۔ جو انتہائی غیر معمولی بات ہے
گاؤں کے باسیوں کا کہنا  ہے کہ یہاں کی ثقافت میں لڑکوں کو لڑکیوں پر فوقیت دی جاتی ہے،
اسی وجہ سے 1980 کے دہائی کے بعد کمیونسٹ پارٹی کی ایک بچے والی پالیسی نے اسقاطِ حمل کو بڑھاوا دیاجس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اکیسویں صدی میں مردوں کی شادی کے مواقع کم ہو گئے۔یہاں آمد و رفت مشکل ہے اور خواتین یہاں بسنا ہی نہیں چاہتیں۔
یہ محض ’کنواروں کا گاؤں نہیں ہے بلکہ یہ چینی دیہات کی مشکلات کا عکاس بھی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: