پوکے مون گو کے بعد اب پوکے برگرز

پوکے مون کا بخار نہ صرف موبائل فون تک محدود رہا بلکہ یہ کاروبار کو چمکانے کا ذریعہ بھی بن گیا ہے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے پوکے مون کے کریکٹرز کی شکل کے برگرز بنا کر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
پوکے مون کے شوقین افراد گھر کا کھانا چھوڑ کر ریسٹورنٹ میں کھانے پہنچ گئے۔
کھانے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے من پسند پوکے مون برگر کی تصاویر بھی بناتے رہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: