انسان سوتا کیوں ہے؟

سائنسدان ایک طویل عرصے سے اس الجھن کا شکار تھے کہ آخر ہم سوتے کیوں ہیں؟
تو اس کا جواب ہے کہ انسان کو نیند کی ضرورت دماغی یادداشت کے کنکشن ری سیٹ کرنے اور نئی یاددں کے لئے تازہ دم ہونے کے لئے ہوتی ہے۔
یہ دعوی آسٹریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میان سامنے آیا ہے
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دن کا اختتام پر دماغ کے کچھ حصے تناو کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
اور  15یا 16
گھنٹے جاگنے کے بعد نئی معلومات کو جزب کرنا مشکل ہو جاتا ہے
تاہم نیند کے دوران دماگی کنکشنز مکزور ہوجاتے ہیں اور دماغ کسی بلینک کینوس کی طرے صاف ہونے لگاتا ہے۔۔
تحقیق کے دوران بیس صحت مند سٹوڈنٹس کا جائزہ لیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ نیند کی کمی کے شکار افراد کے اندر ردعمل کے صلاحیت نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ ابی بھی ہم مکمل طور پر واقف نہیں کہ ہم اپنی زندگی کاطویل عرصہ سوتے کیون گزارتے ہیں مگر موجودہ نتائج سے معلم ہوتا ہے کہ یہ فسم کت لئے بہت ضروری چیز ہے۔۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: