الطاف کے خلاف برطانیہ کو ریفرنس ارسال

وزارت داخلہ نے برطانوی حکومت کو بانی ایم کیو ایم کیخلاف باقاعدہ ریفرنس بھیج دیا ہے ۔ریفرنس کے ساتھ بانی متحدہ کی تقریر، عوام کو تشدد اور بدامنی پر اکسانے کے شواہد بھی مہیا کر دئیے گئے ہیں۔

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ ان کے خلاف برطانوی قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: