فلم’ مورگن‘ کی نئی سنسنی خیز جھلکیاں جاری

لیوک اسکاٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے رِسک مینجمنٹ کنسلٹنٹ کے گرد گھومتی ہے جو لیبارٹری میں کیے گئے ایک تجربے کے حوالے سے کشمکش کا شکار دکھائی دیتا ہے۔ فلم 2ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: