خواتین کے دل کے مرض کی اکثر غلط تشخیص ہوتی ہے

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں دل کے دورے کے بعد ایک تہائی مریضوں کی غلط تشخیص کی جاتی ہے۔ایسا زیادہ تر خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔

Women Heart Attack

تحقیق کاروں نے برطانوی ادارۂ صحت این ایچ ایس سے حاصل شدہ دل کے دورے کے 6 لاکھ مریضوں کے 9 برس پر محیط اعداد و شمار کا جائزہ لیا۔ معلوم ہوا کہ مردوں کے مقابلے 50 فیصد امکانات ہوتے ہیں کہ عورتوں کی ابتدائی تشخیص غلط ہو۔ برطانیہ میں 243 ہسپتالوں کے 9 سالوں کا ریکارڈ بتاتا ہے کہ تقریبا ایک لاکھ 98 ہزار مریضوں کی ابتدائی تشخیص غلط تھی۔ برٹش ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق برطانیہ میں ہر سال 28 ہزار خواتین دل کا دورہ پڑنے سے موت کے منھ میں چلی جاتی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: