اب چشمہ بن جائے ٹریکر

اب سمارٹ گلاسز کو فٹنس ٹریکر کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔ وی ایس پی گلوبل نامی کمپنی سدر ن کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ایسے گلاسز کی تیاری میں مصروف ہے جو ایپل واچ اور فٹ بٹ جیسی ڈیوائسز کے ساتھ منسلک کیے جا سکیں گے ۔ یہ کمپنی اس سے پہلے گوگل کے ساتھ مل کر گوگل گلاسز  کے لیے سستے فریمز کی فراہمی پر کام کر چکے ہیں مگر اس بار وی ایس پی کی کوشش  ہے کہ وہ آگے نکل کر اس طرح کی ڈیوائسز کو لوگوں میں مقبول بنا سکے۔ اس کے لیے جو گلاس تیار کیا گیا ہے وہ ایک سمارٹ فون ایپ کے ذریعے صارف کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: