پاکستانی اور بھارتی عوام میں کوئی خلش نہیں،اوم پوری

پاکستان میں بننے والی فلم ایکٹر ان لا کی پرموشن کے لیے اوم پوری فلم کی کاسٹ کے ہمراہ فیصل آباد پہنچے۔ مقامی ہوٹل میں شہریوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اوم پوری کے ہمراہ فلم کے مرکزی کردار فہد مصطفے اور مہوش حیات بھی تھیں۔ بھارتی لیجنڈ اوم پوری نے پاکستان فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن قرار دیا۔ اوم پوری کا کہنا تھا کہ فلم میں عام آدمی کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چھٹی بار پاکستان آیا ہوں۔ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں کوئی خلش نہیں۔ بھارت میں بھی پاکستان کی فلمیں ریلیز ہونی چاہئیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: