امریکا میں ووٹنگ سسٹم تبدیل کرنے پر غور

وائٹ ہاؤس  ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی عام انتخابات میں روس اور دیگر ممالک کی جانب سے خلل ڈالنے کے خطرات کے پیش نظر ووٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ترجمان جان ارنسٹ کا کہنا تھا کہ مقامی اور ریاستی سطح پر ووٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس نے مطلع کیا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے جاری تازہ سائبر حملے میں دو امریکی ریاستوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

حکام اور سائبر سیکورٹی ماہرین کے مطابق روسی ہیکرز ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی پر سائبر حملوں میں ملوث ہیں۔

جان ارنسٹ کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے چینی صدر سے ہونے والی ملاقات میں باراک اوباما سائبر سیکورٹی کے موضوع پر بھی بات کریں گے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: