ایم کیو ایم غائب، پی ایس پی کراچی کی سڑکوں پر

کراچی میں ایم کیو ایم کے کمزور ہوتے ہی پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے  عوامی رابطہ مہم تیز کر دی ہے۔

پی سی ایچ ایس سے کورنگی ڈھائی نمبر تک عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی  جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی میں مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنما بھی شریک تھے۔ ریلی کے اختتام پر شاندار آتش بازی اور پرچم کشائی کی گئی ۔

کارکنوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

مصفطیٰ کمال نے کارکنوں سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو جان لینا چاہیے کہ کورنگی میں کوئی بھی وطن دشمن نہیں ہے۔ رینجرز سے لڑنے والے آج رینجرز زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں ۔ یہ پرچم اس ملک میں رہنے والے ہر مکتب فکر کا جھنڈا ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: