بھارتی اداکار نے جنس تبدیلی کے بعد شادی کر لی

ایک حالیہ انٹرویو میں بوبی ڈارلنگ نے بتایا کہ اس نے جنس کی تبدیلی کے بعد نہ صرف شادی کر لی ہے بلکہ اپنا نام تبدیل کرکے پاکھی شرما رکھ لیا ہے۔ بوبی ڈارلنگ کا کہنا تھا کہ سرجری کے بعد وہ مکمل طور پر ایک خاتون بن چکی ہے۔ بوبی کا کہنا تھا کہ اب میں فلموں یا ڈراموں میں مخنث کے کردار ادا کرنے کو بالکل تیار نہیں ہوں، کیونکہ میں ایسے کردار کیوں نبھاؤں جو میں نہیں ہوں۔ بوبی نے فرمائش کی کہ اب اسے فلموں میں ہیروئن کا ڈراموں میں بھابی کے کرداروں میں کاسٹ کیا جائے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: