الطاف حسین کی تصویر نشر کرنے پر نیو ٹی وی کو نوٹس

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نیو ٹی وی کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی تصویر نشر کرنے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 ستمبر تک جواب طلب کیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کی پابندی کے باوجود نیو ٹی وی چینل پر 26 اگست کو پروگرام ”@Q” میں الطاف حسین کی فائل فوٹو نشر کی گئی۔

پیمرا نے اپنے نوٹس میں چینل انتظامیہ سے وضاحت طلب کی ہے۔ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر نیو ٹی وی چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔

neo tv notice

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: