ثانیہ کی ایک اور فتح

لاس اینجلس  میں بھارت کی اسٹار پلیئر ثانیہ مرزا نے نیوہیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنزڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ثانیہ مرزا اور مونیکا نیکولیسکو نے چائی جانگ اور کیٹ رائنا کی جوڑی کو شکست دے کر کیریئر کا 39 واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

امریکہ میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور مونیکا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چائی جانگ اور کیٹ رائنا کو اسٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-4 سے زیر کر کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

ثانیہ نے اب تک 39 ڈبلیو ٹی اے اور چار آئی ٹی ایف ٹائٹلز جیت رکھے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: