تیسرا میچ کل ، مقابلہ ناٹنگھم کی سرزمین پر

پہلے دو میچوں میں مایوس کرنے والی اظہر الیون تیسرے میچ میں کم بیک کیلئے پر عزم ہے ۔

تیسرا ون ڈے قومی ٹیم کے لئے فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ۔

جیتیں گے تو سیریز میں کم بیک کی آپشن موجود ، ہار گئے تو گورے ٹرافی کے حقدار ٹھہریں گے ۔

گرین شرٹس کے سر پر رینکنگ کی تلوار بھی لٹک رہی ہے ۔

نویں نمبر پر موجود قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائر سے بچنے کیلئے رینکنگ بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔

پہلے دو میچوں میں فلاپ ہونے والی قومی ٹیم تیسرے میچ میں نئی پلاننگ کے ساتھ ان ایکشن ہو گی ۔

دوسری جانب ٹیم مورگن نے شاہینوں کے پر کاٹنے کی حکمت عملی بھی بنا لی ہے ۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم منیجمنٹ اہم ون ڈے میں پھر کوئی تجربہ کرتی ہے یا لارڈز والے ٹیم کمبی نیشن پر بھروسہ کیا جائے گا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: