یمن میں فورسز پر خود کش حملہ

یمن میں سیکیورٹی فورسز کے تربیتی مرکز پر گاڑی  کی مدد سے خود کش حملہ کیا گیا۔ حکام کے مطابق عدن میں نئے بھرتی ہونے والے افراد کی تربیت جاری تھی کہ ایک تیزرفتار گاڑی آ کر کیمپ سے ٹکرائی۔ اس حملے میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عدن کے تربیتی کیمپ سے 45افراد کی لاشیں اب تک منتقل کی جا چکی ہیں جبکہ درجنون زخمی بھی زیر علاج ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں 60افراد زخمی ہوئے جبکہ کیمپ میں ابھی ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کو اسپتال منتقل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے کیونکہ کیمپ شہر سے دور تھا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: