نائیجیرین حکومت کی بوکوحرام کومذاکرات دعوت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کے حکام نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام سے کہا ہے کہ وہ دو سو لڑکیوں کی رہائی کے لیے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے کسی ایک غیر سرکاری ادارے کو اختیار دینے پر تیار ہے جو کہ اس ضمن میں ثالثی کا کردار ادا کرے۔

صدر محمد بخاری نے اس فیصلے کی توثیق کی ہے۔

چیبوک اسکول سے تعلق رکھنے والی 200 لڑکیاں اب بھی بوکو حرام کے قبضے میں ہیں۔

اس حوالے سے تنظیم کی جانب سے حال ہی میں ایک ویڈیو بھی ریلیز کی گئی تھی۔

حکومت اب تک ان لڑکیوں کو بازیاب کرانے میں کامیاب نہیں رہی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: