ہالی وڈ ہارر تھرلر مووی دی ڈس اپوائنٹمنٹ روم کا ٹریلر جاری

دل دہلاتے اور سنسنی پھیلاتے مناظر سے بھری ہالی وڈ مووی کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

فلم نو ستمبر کو بڑے پردے پر دھاک بٹھائے گی۔

دی ڈس اپوائنٹمنٹ روم کی کہانی ہے ایسے گھرانے کی جو اپنی پسند کے نئے مکان میں منتقل ہوتا ہے جہاں ایک پراسرار کمرہ بھی ہے جس میں تالا لگا ہے۔ ڈانا تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس کمرے کو کھول دیتی ہے اور شروع ہوجاتے ہیں پھر دل دہلانے والے واقعات۔

ہنستی بولتی یہ آوازیں آخر ہیں کس کی۔ ماضی سے جڑا راز ہے کیا اس گھر کا۔ یہ سب جاننے کیلئے کرنا ہوگا

نو ستمبر کو فلم کی ریلیز تک کا انتظار۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: