مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری

مقبوضہ کشمیر میں 51 ویں روز بھی بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہیں ۔ وادی بھر میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادت اور قابض فوج کے مظالم کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے ۔ کاروباری مراکز اور سرکاری ادارے بند ہیں جبکہ مختلف شہروں میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جا رہے ہیں ۔ کٹھ پتلی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں سرکاری ریڈیو کی نشریات بھی بند کر دی ہیں ۔ وادی میں مسلسل کرفیو سے اشیاء خور و نوش اور ادویات کی قلت شدید ہوتی جا رہی ہے ۔ حریت رہنماؤں نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کی کال یکم ستمبر تک بڑھا دی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: