ترکی میں خواتین پولیس اہلکاروں کو حجاب  پہننے کی اجازت

ترکی کی حکومت نے خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی حجاب پہننے کی اجازت دے دی ۔ سرکاری حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا ۔ ترکی میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ۔   خاتون پولیس اہلکار ڈیوٹی کے اوقات میں اپنے یونیفارم میں اسکارف کا استعمال کرسکتی ہیں،اور اسکارف، پولیس کی کیپ کے نیچے باندھ سکتی ہیں تاہم خواتین اہلکاروں کے اسکارف کا رنگ پولیس یونیفارم کے ہی رنگ کا ہونا چاہئے ۔ یہ سرکاری حکم فوری طور پر نافذ العمل ہو گا ، 1980 کی دہائی میں ترکی نے خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگائی تھی تاہم طیب اردگان کی حکومت نے 2010 میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں حجاب پر لگی پابندی ہٹا دی تھی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: