ہالی وڈ فلم ”ان کارنیٹ” کا ٹریلر جاری

ہارر موویز کےدیوانےتیار ہوجائیں ،فلم’ انکارنیٹ ‘ کا پہلا ٹریلر مداحوں کے لیے ریلیز کر دیاگیاہے۔
فلم کی کہانی ایک ایسے11سالہ لڑکے کے گِرد کے گھومتی ہے، جو مافوق الفطرت اور شیطانی قوت کے زیر اثر آجاتا ہے اور خطرناک حد تک غیر معمولی طاقت حاصل کر کے اپنے ارد گرد موجود لوگوں کی جان لینے پر تُل جاتاہے۔

رونگٹے کھڑے کر دینے والی دہشت ناک مناظر سے بھرپور یہ سپر نیچرل ہارر فلم یونیورسل اسٹوڈیوز کے تحت 2دسمبر کو سنیما گھروں میں سب کو ڈرانے آرہی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: