اسلام آباد: موبائل ٹاورزجان کیلئے خطرہ

اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں نصب موبائل ٹاورکسی خطرے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ سی ڈی اے نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو خط لکھ ڈالا جس میں محکمہ ایمرجنسی اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے موبائل ٹاورز فوری طور پر ہٹانے کی تجویز دے دی

Mobile Tower 1

سی ڈی اے کے محکمہ ایمرجنسی اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اپنے خط میں تجویز دی ہے کہ موبائل ٹاورز فوری طور پر ہٹا دئے جائیں۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ موبائل ٹاورز سے نکلنے والی شعاعیں جان الیوا ہیں۔ شعاعوں سے دل کی بیماریاں، بلڈپریشر اور سرطان جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ رہائشی علاقوں میں موبائل ٹاورز سیکڑوں جانیں خطرے میں ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مقررہ وقت پر نہ ہٹائے جانے والے ٹاورز کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ رہائشی علاقوں سے موبائل ٹاورز ہٹا کر دور دارز علاقوں میں نصب کیا جائے۔ جبکہ ٹاورز کی منتقلی کے لیے محکمہ بلڈنگ کنٹرول اور انفورسمنٹ سے مدد لی جاسکتی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: