کم وقت میں میک اپ کرنا سیکھیں

سب سے پہلے اپنی فنگر ٹپس کی مدد سے چہرے پر موئسچرائزر لگائیں پھر اپنے گالوں پر پیچ کر کا بلش اون لگائیں ، اس سے آپ کے رخسار کی ہڈیاں نمایاں ہوں گی اور یہ بھرے ہوئے محسوس ہوں گے اور آپ کا نکھرتا ہوا سراپا سامنے آئے گا۔ اپنی پلکوں کو کرل کریں اور مسکارے کے دو کوٹ لگائیں۔ اگر آپ کے اس وقت ہےتو اپنی آئی بروز کو آئی پنسل کی مدد سے ایک مناسب شیپ دے لیں ۔آئی برو کو شیپ دینے سے صاف ستھرا لک نظر آئے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: