سلمان خان کی بہن کے گھر چوری

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپتا خان شوہر کے ساتھ سیرو سیاحت کی غرض سے کچھ روز کے لیے ممبئی سے باہر گئی تھیں کہ ان کی غیر موجودگی میں گھریلو ملازمہ گھر کا صفایا کرتے ہوئے ڈھائی لاکھ روپے نقدی کے علاوہ قیمتی زیورات اور ملبوسات لے اڑی۔ ارپتا کو گھر میں ہونے والی اس واردات کا اس وقت علم ہوا جب وہ چھٹیاں گزارنے کے بعد گھر واپس آئیں۔ انہوں نے ممبئی کے باندرہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرا دیا ہے جس کے بعد پولیس نے ملازمہ کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم اب تک ملازمہ کو حراست میں نہیں لیا جا سکا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: