لندن میں گو الطاف گو

لندن میں پاکستانی کمیونٹی نے الطاف حسین کی تقاریر کے خلاف متحدہ قائد کے گھر کے باہر شدید احتجاج کیا۔

لندن کی گلیاں متحدہ قائد کے خلاف نعروں سے گونجتی رہی۔

قومی پرچم تھامے مظاہرین نے متحدہ قائد کی تقاریر کی شدید مذمت کی۔

پاکستانی کمیونٹی نے متحدہ قا ئد کے خلاف 10 ڈاوننگ اسٹریٹ کے باہر بھی احتجاج کیا۔

شرکاء نے برطانوی حکومت سے نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے متحدہ قائد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: