عاطف اسلم کا بھارت میں کنسرٹ کرنے سے انکار

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر ہندوستانی شہر گرگائوں میں کنسرٹ کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم کو 27 اگست کو گرگائوں میں ایک کنسرٹ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے اس سے انکارکردیا ہے۔

عاطف اسلم کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق آرگنائزر نے مقررہ وقت تک پرفارمنس کی رقم منتقل نہیں کی تھی۔

اس پوسٹ میں عاطف اسلم کے پرستاروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹکٹیں خریدنے سے پہلے ہوشیار رہیں ہم پرستاروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ کنسرٹ کے ٹکٹ نہ خریدیں اور مستقبل میں اس کمپنی کے کنسرٹس سے دور رہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: