نیپال میں مسافر بس دریامیں جاگری، 20 افراد ہلاک

بس نیپال کے قصبے پوکھارا سے گور جا رہی تھی کہ نارائن گڑھ مگلن روڈ پر بے قابو ہو کر دو سو میٹر نیچے دریائے ترشولی میں جا گری

جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 20 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔

جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، بس میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 39 افراد سوار تھے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: