نواز شریف کیخلاف احتجاج کریں تو دھماکا ہو جاتا ہے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے  ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف جب بھی احتجاج کریں تو دھماکا ہو جاتا ہے یا متحدہ کو بھڑکا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف تاحیات وزیراعظم رہنا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کو گالی دینے والوں کی زبان گدی سے کھینچ لی جائے اور چوک میں الٹا لٹکایا جائے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اپوزیشن کو دو نمبر اور ٹی او آرز کمیٹی کو بے ایمانوں کا گٹھ جوڑ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگست اور ستمبر اہم مہینے ہیں۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: