آرمی چیف کی میڈیکل کور کے ڈاکٹرز سے ملاقات

 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے لیے ضروری ہے کہ میڈیکل سائنس کی ترقی کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کریں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میڈیکل کور کے افسران سےملاقات کی، انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں دینے کو سراہا۔

آرمی چیف کا یہ بھی کہنا تھا کہ میڈیکل سائنس بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے،آرمی میڈیکل کور نے ہر قسم کی ہنگامی صورتحال میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: