شاہد آفریدی کی ٹیم میں جگہ نہیں

انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان تیسرے ون ڈے کے بعد کیا جائے گا ۔ شاہد آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ۔

احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نام بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں زیر غور لا ئیں جائیں گے ۔سلیکشن کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے قومی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں ہے ۔

عماد بٹ کو تو ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہےالبتہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے زیر غور لایا جائے گا ۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے زیر غور نہیں لایا جائے گا ۔

سلیکشن کمیٹی کا موقف ہے کہ شاہد آفریدی نے ٹیم میں کم بیک کرنا ہے لیکن وہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی نہیں کھیل رہے اور اگر وہ فٹ نہیں ہیں تو سلیکشن کمیٹی کو اس حوالے سے بتا دیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: